Wednesday 17 October 2012
خوب نبھے گی ہم دونوں میں‘ میرے جیسا تو بھی ہے
تھوڑا جھوٹا میں بھی ٹھہرا‘ تھوڑا جھوٹا تو بھی ہے
Khoob nibhe gi Hum dono main, Mery jesa tu bhi hai
Thora jhoota main bhi Thehra, Thora jhoota Tu b hai
جنگ انا کی ہار ہی جانا بہتر ہے اب لڑنے سے
میں بھی ہوں ٹوٹا ٹوٹا سا‘ بکھرا بکھرا تو بھی ہے
Jaang Anaa ki haar he jana behter hai Abb lerny sy
main bhi hon tota tota sa, Bikhra Bikhra Tu bhi hai
جانے کس نے ڈر بویا ہے ہم دونوں کی راہوں میں
میں بھی ہوں کچھ خوف زدہ سا‘ سہما سہما تو بھی ہے
Jaany kis ny Dar Boya hai hum dono ki Raahoon main
main b hon kuch khoof zada sa, Sehma sehma Tu b hai
اک مدّت سے فاصلہ قائم صرف ہمارے بیچ ہی کیوں ?
سب سے مِلتا رہتا ہوں میں‘ سب سے مِلتا تو بھی ہے
Ik mudat sy faasla Qaim sirf hamary Bech he kun ??
sab sy milta rehta hon main, sab sy milta tu bhi hai
اپنے اپنے دل کے اندر سمٹے ہوئے ہیں ہم دونوں
گم صم گم صم میں بھی بہت ہوں‘ کھویا کھویا تو بھی ہے
Apny apny Dil k ander simty hove hain hum Dono
Gumsum Gumsum mn b boht hon, khoya khoya tu b hai
ہم دونوں تجدیدِ رفاقت کر لیتے تو اچھا تھا
تنہا تنہا میں ہی نہیں ہوں‘ تنہا تنہا تو بھی ہے
Hum dono Tajdeed.e.rafaqat ker lety tu acha tha
Tanha tanha main b hon, Tanha tanha Tu bhi hai
حد سے فراغؔ! آگے جا نکلے دونوں انا کی راہوں پر
کچھ شرمندہ لیکن میں ہوں‘ کچھ شرمندہ تو بھی ہے
Had sy Faragh ! Aagy jaa nikly Dono Anaa ki raahon per
kuch serminda lekin main hon, kuch serminda Tu bhi hai

تیرا ہجر بڑا بد ذات
میرے پیڑ گئے سب جل
میرے سوکھ گئے سب پھل
میرے سپنے ہوگئے شل
کوئی بھیج دکھوں کا حل
میرے اجڑ گئے سب شہر
میرے رگ رگ اندر زہر
میرے دل کے اندر تھل
میری آنکھوں میں برسات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...
میں پھرا بہت گھر گھر
کوئی کھلا ملا نہ در
ابھی اڑتا اور مگر
میرے زخمی ہو گئے پر
میرے کالے ہوئے نصیب
میرے حصے آئی صلیب
میرے دل سے جائے نہ ڈر
میرے سر سے کٹے نہ رات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...
جب بدل گئے حالات
لگی قدم قدم پہ گھات
ہر سمت بکھر گئے پات
ہم ملتے رہ گئے ہاتھ
تیری خاطر بدلی ذات
کیا سورج کو بھی رات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...!!
کوئی بھیج دکھوں کا حل
میرے اجڑ گئے سب شہر
میرے رگ رگ اندر زہر
میرے دل کے اندر تھل
میری آنکھوں میں برسات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...
میں پھرا بہت گھر گھر
کوئی کھلا ملا نہ در
ابھی اڑتا اور مگر
میرے زخمی ہو گئے پر
میرے کالے ہوئے نصیب
میرے حصے آئی صلیب
میرے دل سے جائے نہ ڈر
میرے سر سے کٹے نہ رات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...
جب بدل گئے حالات
لگی قدم قدم پہ گھات
ہر سمت بکھر گئے پات
ہم ملتے رہ گئے ہاتھ
تیری خاطر بدلی ذات
کیا سورج کو بھی رات
تیرا ہجر بڑا بد ذات ...!!
بہت بے چین بیٹھے ہیں
بہت ہی بے قراری ھے
ستارو تم بھی مت سونا
یہ ھم پہ رات بھاری ھے
کسی کی یاد ھے ھم کو
جو سونے نہیں دیتی
نہ ھم پہ نیند غالب ھے
نہ آنکھوں میں خماری ھے
تمہاری یاد میں جو زندگی
پل پل گزاری ھے
کبھی تو ایسا لگتا ھے
کہ روح پر مرگ طاری ھے
مگر ::: =
تجھے جب یاد کرتے ہیں
تو چمکتا ھے میرا چہرہ
کسی مصوٰر کی جیسے
بڑی یہ شاہکاری ھے
تیرا بس نام لینے سے
مہک جاتی ھے خوشبو سی
کہ میرے چار سُو جیسے
بڑی خوش رنگ پھلواری ھے
بس ایک تم ھو دنیا میں
مُجھے جو جاں سے پیارے ھو
تم پہ دل میرا صد قے
تم ہی پہ جاں بھی واری ھے
بہت بے چین بیٹھے ہیں
بہت ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،
یہ ھم پہ رات بھاری ھے
کسی کی یاد ھے ھم کو
جو سونے نہیں دیتی
نہ ھم پہ نیند غالب ھے
نہ آنکھوں میں خماری ھے
تمہاری یاد میں جو زندگی
پل پل گزاری ھے
کبھی تو ایسا لگتا ھے
کہ روح پر مرگ طاری ھے
مگر ::: =
تجھے جب یاد کرتے ہیں
تو چمکتا ھے میرا چہرہ
کسی مصوٰر کی جیسے
بڑی یہ شاہکاری ھے
تیرا بس نام لینے سے
مہک جاتی ھے خوشبو سی
کہ میرے چار سُو جیسے
بڑی خوش رنگ پھلواری ھے
بس ایک تم ھو دنیا میں
مُجھے جو جاں سے پیارے ھو
تم پہ دل میرا صد قے
تم ہی پہ جاں بھی واری ھے
بہت بے چین بیٹھے ہیں
بہت ہی ،،،،،،،،،،،،،،،،
Subscribe to:
Posts (Atom)