Friday 1 March 2013


تیری محفل بھی گئی - - - -چاہنے والے بھی گئے
 شب کی آھیں بھی گئیں ، صبح کے نالے بھی گئے

دل تجھے دے بھی گئے ،- - - اپنا صلہ لے بھی گئے
 آ کے بیٹھے بھی نہ تھے- - - - - اور نکالے بھی گئے

No comments:

Post a Comment