Sunday 10 March 2013

انتظار


انتظار شاید محبت کا نصیب ہے
لیکن
جب محبت انتظار کرتی ہے
سمے تھم جاتا ہے
زمانے رک جاتے ہیں
محبت ضدی ہے
آخری سانس
آخری دھڑکن
آخری پل تک انتظار کرسکتی ہے
اور کبھی کبھی ۔۔۔ ۔
اس کے بعد بھی !

( جاوید اختر)

No comments:

Post a Comment