ادائے دلفریب سرو قامتقیامت ہے، قیامت ہے، قیامتشہیدِ خنجرِ اُلفت موا نہیںسلامت ہے، سلامت ہے، سلامتنہ کرناں جی کوں قربان تجھ قدم پرندامت ہے، ندامت ہے، ندامتجماعت میں پری رویوں کی تجھ کوامامت ہے، امامت ہے، امامتسراج اب عیش کے گلشن کا پانیملامت ہے، ملامت ہے، ملامت
No comments:
Post a Comment