Wednesday 17 October 2012




اسے اتنا بتا دینا ....
جہاں کے غم میں کهو کر بهی ...
میں دل کے داغ دهو کر بهی ....
' کسی ' کے پاس ہو کر بهی ....
" اسی " کو یاد کرتا ہوں ...!!

No comments:

Post a Comment