Wednesday, 6 February 2013



ہجر کا باب ہو گئے تم بھی...
 کتنے کم یاب ہو گئے تم بھی...

 میں نہ کہتا تھا عشق ظالم ہے...
 دیکھ لو ،، ،خواب ہو گئے تم بھی....

No comments:

Post a Comment