Saturday, 9 February 2013


بشر کے روپ میں اک دلربا طلسم بنے
شفق میں دھوپ ملائیں تو اس کا جسم بنے
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ھے قتیل
کوئی بھی لفظ لکھوں اس کا اسم بنے

No comments:

Post a Comment