اُردو ادب
Monday, 4 February 2013
زمانے کو جلنے دو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
نئی دنیا بسانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
ہمیں جیون کا ہر لمحہ تمہارے نام کرنا ہے
یہ وعدہ نبھانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں
سنا ہے مل کے چلنے سے مقدّر جاگ جاتے ہیں
یہ بات آزمانے کو چلو اک ساتھ چلتے ہیں ..!!
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment