Monday 31 December 2012



شاید اس سال شکستہ ہوں مصائب کی سلیں
شاید اس سال صحراؤں میں کچھ پھول کھلیں
راہ ہستی کے دوراہے پہ اچانک اک دن
شاید اس سال ہی بچھڑے ہوئے آن ملیں

No comments:

Post a Comment