Monday 31 December 2012



نہ جانے کیا ہوا ہےسال بھر میں
دیا روشن کہ مدھم ہو گیا ہے
ہمیں معلوم ہے اتنا کہ اک سال
ہماری عمر سے کم ہو گیا ہے

No comments:

Post a Comment