Saturday 22 December 2012



میں نے آدھی رات سے پہلے
شعر کا پہلا مصرعہ لکھا
میرے گُونگے لہجے نے
تُجھکو کتنی آوازیں دیں!
تیرا ساتھ ادھورا پا کر
مصرعہ قبر میں گاڑ دیا
میں نے کاغذ پھاڑ دیا

No comments:

Post a Comment