Tuesday 4 December 2012


مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں
پوچھتی ہیں آپ ، آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں ، دعائیں چاہییں۔

جون ایلی

No comments:

Post a Comment