Monday 31 December 2012



اُس کی یادوں میں گزرا یہ سال جیساہے
بتا اے گردش دوراں یہ جال کیسا ہے
میں اپنی ضبط کی ہرحد کو چھو رہی ہوں بتا
میرے فراق میں اب تیرا حال کیسا ہے؟

No comments:

Post a Comment