Monday 21 January 2013


کوئی موسم تو ایسا ہو
کہ دل کے زخم بھر جایؑں
اگر ایسا نہیں ہوتا
تو پھر کتنا ہی اچھا ہو کہ
ساری خواہشیں دل کی
وہ سارے خواب اور ارماں
یونہی گھُٹ گھُٹ کے مر جایؑں
مجھے آزاد کر جایؑں

No comments:

Post a Comment