Monday 21 January 2013


لے گئے وہ ساتھ ساری زندگی کی رونقیں
گھر کا یہ عالم ہے ان کے روٹھ کے جانے کے بعد
جس طرح دیہات کے اسٹیشنوں پہ دن ڈھلے
اک سکوت مضمحل گاڑی گزر جانے کے بعد

No comments:

Post a Comment