Wednesday 20 February 2013



  •  میں اس کو سمجھنے کے لئے خاک ہوا تھا ..!!
    یہ دشت بھلا کیسے نہ کھلتا مرے آگے ؟؟؟

    انسان ہوں ،مسجود – ملائک ہوں علی میں ..!!
    جبریل سخن کیسے کرے گا مرے آگے ؟؟؟؟

No comments:

Post a Comment