Saturday 16 February 2013


تمہیں دل سے بھلانے کی،
شعوری کوششیں کر کے،
تمہیں نہ یاد کرنے کی،
ضروری کوششیں کر کے،
میں خود ھی تھک گئی ھوں اب،
ادھوری کوششیں کر کے.

No comments:

Post a Comment