Saturday 16 February 2013



سخن کی داد خدا سے وصول کرتی ہے
زبان آج ثنائے رسول کرتی ہے
کہیں ہے نعت ِ نبی روح کی نمو کے لیے
لہو میں ڈوب گیا ہے فلک وضو کے لیے
ہر ایک سانس محمد کے نام پر نکلا
خیال زہن سے احرام باندھ کر نکلا

مظفر وارثی

No comments:

Post a Comment