Saturday 16 February 2013


نکتہ وروں نے ہم کو سجھایا
خاص بنو اور عام رہو

محفل محفل صحبت رکھو
دنیا میں گمنام رہو

No comments:

Post a Comment