Saturday 16 February 2013


خدا کا ذکر نہ کر ____ اِن اداس لوگوں سے
یہ اہل ِ دہر ہیں، رکھتے ہیں آس لوگوں سے
پُرانے لوگ ہیں ہم ،___ عیب ڈھانپنے والے
چُرا رہے ہیں نظر ___ بے لباس لوگوں سے

___________ صابر ظفر _

No comments:

Post a Comment