Saturday 16 February 2013


‎" اتنا سانسوں سے خفا ھوں کہ نہیں مانوں گا
لوگ رو رو کے نہ اب مجھ کو منائیں ، جائیں
زندگی تو نے دُکاں کھول کے لکھ رکھا ھے
اپنی مرضی کا کوئی رنج اٹھائیں ، جائیں
ھر طرف خون کے چھینٹے ہیں ھمارے گھر میں
کون سا ورد کرا ئیں کہ بلائیں ، جائیں "
( شہزاد نیر )

No comments:

Post a Comment