Monday 4 March 2013

انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے


انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اُٹھا کے ہاتھ
دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیئے مسکرا کے ہاتھ

دینا وہ اس کا ساغرمئے یاد ہے نظام
منہ پھیر کر اُدھر کو، اِدھر کو بڑھا کے ہاتھ
(نظام شاہ نظام رامپوری)

No comments:

Post a Comment